نیودہلی :بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 22nd 2022, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خبرایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں پیش آنیوالے خوفناک حادثے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔
رپورٹس کے مطابق بس میں تقریباً 100 افراد سوار تھے ۔ ہلاک ہونیوالوں میں زیادہ تر یوپی اور بہار کے رہنے والے تھے۔
خبرایجنسی کے مطابق ایک مسافر کا بتانا ہے کہ ٹرک سےٹکرانےسےقبل بس کےبریک فیل ہوگئےتھے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 6 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 6 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- an hour ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





