Advertisement

ٹی  ٹوئنٹی  ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہونگی

میلبورن : آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز کل(اتوار کو) روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 22nd 2022, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی  ٹوئنٹی  ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل  آمنے سامنے  ہونگی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا میں جاری ہیں ، میگا ایونٹ میں کل(اتوار کو ) گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں مد مقابل ہونگی ۔ 

مایہ ناز بلے باز  بابر اعظم پاکستانی ٹیم کی قیادت  کریں گے جبکہ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، محمد نواز اور حارث رؤف شامل ہیں۔

بھارتی ٹیم روہیت شرما کی قیادت میں میدان میں اترے گی ،نمایاں کھلاڑیوں میں بلے باز  ویرات کوہلی، ہارڈیک پانڈیا، بھونیشور کمار، سوریا کمار یادیو   شامل ہیں ۔ 

 اس سے قبل گروپ ون کا میچ سری لنکا اور آئرلینڈ کے درمیان ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ 27 اکتوبر کو زمبابوے، 30 اکتوبر کو نیدرلینڈز، 3 نومبر کو ساؤتھ افریقہ اور 6 نومبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 8 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 9 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 13 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 13 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
Advertisement