اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ نے فلم اور ڈرامے کی صنعتوں میں تعاون کے فروغ، سیاحت کیلئے مشترکہ منصوبے شروع کرنے اور پاک ترک کلچر سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق استنبول میں اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اورنگزیب کی ترکیہ کے ثقافت اور سیاحت کے نائب وزیر احمد مصباح اور فلمی صنعت کے وفد سے ملاقاتوں میں یہ اتفاق رائے کیا گیا۔
وزیر اطلاعات نے اعلان کیا کہ پاکستان اپنی فلمیں پیش کرنے کیلئے ترکیہ میں ہونے والے فلم میلہ میں شرکت کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نئی بنائی گئی تین فلمیں اس فیسٹیول میں پیش کی جا سکتی ہیں ۔ فریقین نے پاکستان میں جدید ترین فلم پراسیسنگ لیب قائم کرنے اور فلم سازی اور اداکاری کو نصاب میں شامل کرنے کیلئے تعاون پر بھی اتفاق کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے موجودہ سال کے بجٹ میں فلمی صنعت، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں پر عائد ٹیکس ختم کر دیا ہے ، غیر ملکی فلم سازوں کو مقامی سطح پر فلم اور ڈراموں کے مشترکہ منصوبوں پر بھی ٹیکس چھوٹ دی جا رہی ہے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 10 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 10 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 15 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago





