Advertisement

مدھیہ پردیش میں مسافر بس  اور ٹرک میں تصادم ،15 افراد ہلاک 

نیودہلی :بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس  اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 22nd 2022, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مدھیہ پردیش میں مسافر بس  اور ٹرک میں تصادم ،15 افراد ہلاک 

خبرایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع   ریوا میں  پیش آنیوالے خوفناک حادثے میں  40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

رپورٹس کے مطابق بس میں تقریباً 100 افراد سوار تھے ۔  ہلاک ہونیوالوں میں زیادہ تر یوپی اور بہار کے رہنے والے تھے۔

خبرایجنسی کے مطابق  ایک مسافر کا بتانا ہے کہ ٹرک سےٹکرانےسےقبل بس کےبریک فیل ہوگئےتھے۔ 

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 14 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 14 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق