حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے، گرفتاری کے بعد پورا ملک سڑکوں پر ہو گا، پرویز خٹک
نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاہم انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پورا ملک سڑکوں پر ہو گا۔


سابق وزیر دفاع پرویز خٹک منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملکی حالات انتہائی خراب ہوچکے ہیں، انہیں ٹھیک کرنا ہوگا، حکومت مزید قرضہ لے رہی ہے جس کا ملک کو کوئی فائدہ نہیں، قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
انہوں ںے کہا کہ حکومت کو اپنی شکست نظر آرہی ہے اس لیے الیکشن کیلئے تیار نہیں ہے، 2018 کے الیکشن سے ہم نے زیادہ ووٹ لیے ہیں اور عمران خان گیارہ پارٹیوں کا اکیلے مقابلہ کر رہے ہیں۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا پنجاب کے نوجوان عمران خان کے ساتھ ہیں، عمران خان کے خلاف توشہ حانہ کا فیصلہ غلط ہے۔ انہوں نے ایک اور دعویٰ کیا کہ عمران خان آئندہ الیکشن نوشہرہ سے لڑیں گے۔

پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل جانبر نہ ہو سکی
- 4 hours ago

اسرائیل کی ہلاک یرغمالیوں کی تلاش کے لیے مصری ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری
- 6 hours ago

غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی تیاری، پاکستانی فوج کی ممکنہ شمولیت کا دعویٰ
- an hour ago

عمر ایوب، شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لے لی گئیں
- 7 hours ago
راولپنڈی : موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی کے حملوں میں معمولی کمی
- 6 hours ago

پاکستان اورطالبان کے درمیان مذاکرات آج تیسرے روز بھی جاری رہنے کا امکان
- 6 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ: پنجاب کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر
- an hour ago

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
- 8 hours ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
- 6 hours ago

پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئےقومی ٹیم کی خصوصی پنک تھیم کٹ متعارف کرادی
- 4 hours ago

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق آج یا کل مستعفی ہونے کا امکان
- an hour ago

پاکستان کا آئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ
- 4 hours ago










.webp&w=3840&q=75)