چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پاک بھارت میچ پر معنی خیز تبصرہ کیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2022, 12:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا سب کو پتا ہے کہ پاک بھارت میچ کیسا رہا۔
رمیز راجہ نے کہا سب جانتے ہیں کہ یہ کھیل ظالمانہ اور غیر منصفانہ ہوسکتا ہے، ٹیم پاکستان کی کوشش پر بہت فخر ہے۔
A classic! You win some you lose some and as we all know this game can be cruel and unfair .#TeamPakistan couldn’t have given more with bat and ball. Very proud of the effort!
— Ramiz Raja (@iramizraja) October 23, 2022
رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ کھیل میں کبھی آپ جیتتے ہیں اور کبھی ہارتے ہیں۔
واضح رہے کہ پاک بھارت میچ میں امپائر کے متنازع فیصلوں کو لیکر سوالات اٹھائے جارہے ہیں اور آئی سی سی کے قوانین پر بھی نکتہ چینی ہورہی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا آئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

ایران میں افغان قیدی کو منشیات کے الزام میں پھانسی
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
خیبر پختونخوا اسمبلی سے گوجری زبان کو پارلیمانی زبان قرار دینے کی منظوری
- 2 گھنٹے قبل

پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئےقومی ٹیم کی خصوصی پنک تھیم کٹ متعارف کرادی
- 7 گھنٹے قبل

اسرائیل کا اعلان: غزہ میں ترک فوج کی موجودگی کسی صورت قبول نہیں
- 2 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر : پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں تحریک عدم اعتماد پر اتفاق
- 9 منٹ قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا فیصلہ: پنجاب کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق آج یا کل مستعفی ہونے کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

کور کمانڈر پشاور کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال
- 30 منٹ قبل

غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی تیاری، پاکستانی فوج کی ممکنہ شمولیت کا دعویٰ
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل جانبر نہ ہو سکی
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











.webp&w=3840&q=75)

