Advertisement
علاقائی

ڈیرہ اسماعیل خان : المناک حادثے میں 4 افراد جاں بحق  

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان   میں موٹر کار اور مزدے میں خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 1st 2022, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیرہ اسماعیل خان : المناک حادثے میں 4  افراد جاں بحق  

جی این این کے مطابق ڈیرہ اسماعیل   خان کی حدود چہکان کے قریب موٹر کار اور مزدے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 8 مسافر زخمی ہوئے ہیں ۔ 

ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں  ایک بچہ اور خاتون بھی شامل ہے۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئے  اور زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈیرہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ 

Advertisement
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 2 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 2 دن قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا