جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت دے دی
تحریک انصاف کو بھی باضابطہ طور پر جی ایچ کیو کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا۔


جی ایچ کیو نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گرائونڈ میں اترنے اور دوبارہ اڑنے کی اجازت دے دی۔ تحریک انصاف کو بھی باضابطہ طور پر جی ایچ کیو کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا۔
تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے اپنی الرٹس کے مطابق عمران خان کی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں۔عمران خان کی پرامن حقیقی آزادی مارچ میں بحفاظت شرکت کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال اہم ہے۔
جی ایچ کیو کے این او سی کے بعد وفاقی حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر کی آمد و روانگی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی جواز نہیں۔ جی ایچ کیو کے مراسلے کے بعد وفاقی حکومت بہانہ سازی ترک کرے اور پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر کی آمد و رفت کی اجازت دے۔
جی ایچ کیو نے عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں اترنے کی اجازت دے دی pic.twitter.com/SdKyk4ducO
— Mughees Ali (@mugheesali81) November 24, 2022
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 10 hours ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 days ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 days ago

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 days ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 18 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 10 hours ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 days ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 8 hours ago




