بہاولپور : یزمان منڈی میں سکول وین اور موٹرسائیکل میں تصادم کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 1st 2022, 3:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، جہاں سکول وین نے پیچھے سے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، ریسکیو کے مطابق جا ں بحق ہونے والوں میں 16 سالہ لائبہ ،15 سالہ خدیجہ اور 14 سالہ محمد الیاس شامل ہیں ۔
ریسکیو کی جانب سے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- a day ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 11 hours ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 11 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- a day ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 5 hours ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 7 hours ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 11 hours ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- a day ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- a day ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










