دفاعی چیمپئن فرانس اور انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ2022 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 5th 2022, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں دفاعی چیمپئن فرانس نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا کر ورلڈکپ فٹبال کےکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
فرانس کی جانب سے کلیان مباپے نے 2 اور ا اولیور جیراڈ نے ایک گول کیا۔ پولینڈ کا واحد گول پینالٹی پر روبرٹ لیوانڈوسکی نے کیا۔
دوسری جانب پری کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ نے سینیگال کو 3 گول سے شکست دی۔انگلینڈ کی جانب سے جارڈن، ہنری کین نے پہلا اور دوسرا گول کیا اورساکا نے 58 ویں منٹ پر تیسرا گول داغا۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 10 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- an hour ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 5 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 5 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 4 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






