لاہور: ڈسکہ ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کل ہو گی،مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن کیلئے اپنا پیغام جاری کردیا ۔

مریم نواز نے ضمنی الیکشن میں نوشین افتخار کی جیت کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے،مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ میری ڈسکہ کی عوام سے اپیل ہے کہ پہلے سے زیادہ جوش جذبے کے ساتھ نکلیں اور نوشین افتخار کو جتوائیں۔
ڈسکہ کے غیور عوام کل نا صرف ووٹ کو عزت دلائنگے، بلکہ اپنے ووٹ پر پہرا دینے کے ساتھ ساتھ پولنگ عملے کے تحفظ کے لیئے بھی پہرا دینگے ۔ تاکہ کوئی نا تو ووٹ کے حرمت کے ساتھ کھلواڑ کر سکے اور نا ہی ووٹ کی بے حرمتی کے لیئے پولنگ عملے کو اغوا کر سکے ۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 9, 2021
نائب صدر ن لیگ نے کہاکہ ڈسکہ کی عوام نے ووٹ چوروں سے اپنا حق چھینا ،ڈسکہ کی بہادری کی وجہ سے ووٹ کا حق انہیں دوبارہ ملا ہے ،ڈسکہ کی عوام آٹا، گیس اور بجلی چوروں کو سبق دینے کیلئے اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں یہ حکومت جب تک رہے گی عوام پر ظلم اور ستم کے پہاڑ توڑتی رہے گی ،انہوں نے کہاکہ ڈسکہ کی غیور عوام سے التماس ہے کہ پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ نکلیں اور شیر پر مہر لگائیں۔
ڈسکہ کل پوری قوم کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہوئے ووٹ کے زریعے اس نااہل حکومت پر عدم اعتماد کرے گا جس نااہل حکومت کی وجہ سے ملکی بقا اور سلامتی کا خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 9, 2021
ڈسکہ کل جھوٹے وعدے کرنے والے ان عناصر کو بے نقاب کرے گا جو تین سال میں پاکستان کو تیس سال پیچھے لے گئے۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹوں میں مزید 120 فلسطینی شہید
- 17 منٹ قبل

دستاویزی فلم" ہینگنگ بائی اے وائر" بین کانز فلم فیسٹول میں پیش
- 6 منٹ قبل

ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو جاری، سلسلہ 20 مئی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
- 3 گھنٹے قبل

حکومت کا بچوں کے دودھ پاؤڈر پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غور
- 2 گھنٹے قبل

اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک
- ایک گھنٹہ قبل

مشترکہ فضائی مشقوں کےلیے مختلف ممالک کا پاکستان سے رابطہ
- 29 منٹ قبل
کنگنا رناوت کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
- 3 گھنٹے قبل

یو اے ای اور امریکا کے درمیان آرٹیفیشل انٹیلی جنس کیمپس کے پہلے مرحلے کا آغاز
- 4 گھنٹے قبل

میچل اسٹارک کا سکیورٹی خدشات کے باعث آئی پی ایل میچز کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کے رویے کی وجہ سے پاک بھارت جنگ بندی خطرے میں ہے : بلاول بھٹو
- 24 منٹ قبل

کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- 4 گھنٹے قبل

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان نے عوام کو مایوس کر دیا
- 4 گھنٹے قبل