اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک وسیع کا اعلان کردیا گیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 29 2022، 6:47 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں نے سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا۔نجی تعلیمی اداروں نے تعطیلات کی توسیع کا مراسلہ وزارت تعلیم کو ارسال کردیا۔
مراسلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پرائیوٹ تعلیمی اداروں میںسردیوں کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کردی گئی۔چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






