سالانہ مہنگائی کی شرح دسمبر میں 24.5 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ماہ 23.8 فیصد تھی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 3 2023، 4:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی، لاہور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مہنگائی میں کمی نہ ہوسکی۔ مہنگائی کی سالانہ شرح میں دسمبر میں ساڑھے 24فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت میں اوسطاً 19 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1557 روپے تک جا پہنچا۔
چاول 34 روپے کلو، بیف 119 روپے، اور مٹن 283 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔ چکن کی قیمت میں 100 روپے فی کلو، دہی 38 روپے اور دودھ کی قیمت میں 34 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا۔
خشک دودھ 140 روپے، انڈے 95 روپے اور بناسپتی گھی کی قیمت 120 روپے فی کلو بڑھی۔ مختلف دالوں کی قیمتوں میں 100 روپے، پیاز 170 روپے،اور ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






