1947 سے اب تک وزرائے اعظم اور صدور نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے،عدالت نے جواب مانگ لیا
اسلام آباد:1947 سے اب تک وزرائے اعظم اور صدور نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے،عدالت نے جواب مانگ لیا


اسلام آباد: سن 1947 سے اب تک وزرائے اعظم اور صدور نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے؟ حکومت بتائے گی یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ایک ماہ میں جواب دینے کا حکم دے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 26 دسمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
ایڈووکیٹ ابوذر سلمان خان نیازی نے بطور پٹشنر پاکستان انفارمیشن کمیشن کے 29 جون کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کر رکھی ہے
عدالت نے اپنے آرڈر میں لکھا ہے کہ پٹشنر کے مطابق 23 اپریل کو کابینہ ڈویژن کو اس متعلق معلومات کی فراہمی کی درخواست دی جس پر 28 اپریل کو کابینہ ڈویژن نے اپنے جواب میں کہا معلومات کلاسیفائیڈ ہیں نہیں دے سکتے جس کے بعد پٹشنر نے کابینہ ڈویژن کے فیصلے کے خلاف پاکستان انفارمیشن کمیشن نے اپیل سنی اور 29 جون کو کابینہ ڈویژن کو معلومات تک رسائی قانون کے تحت پٹشنر کو معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 4 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 20 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago


