اکستان مسلم لیگ (ن )کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی پیر امین الحسنات پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔

پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن )کی اہم وکٹ گرا دی، سرگودھا سے رکن قومی اسمبلی پیر امین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔
بھیرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پیر امین الحسنات کی شمولیت سے تحریک انصاف کو تقویت ملے گی،پیر امین الحسنات ضلع سرگودھا کی نامور شخصیت ہیں۔
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاکہ پیرامین الحسنات کو خوش آمدید کہتے ہیں ، وہ پاکستان بنانا چاہتے ہیں جس کا خواب ہمارے آباﺅ اجداد نے دیکھا،پاکستان کی بہتری کیلئے ساتھ ملکر سفر جاری رکھیں گے ۔
فواد چودھری نے کہاکہ پیرامین الحسنات اور ان کی تمام فیملی کا شکریہ ادا کرتا ہوں،ان کا تحریک پاکستان میں اہم کردار رہاہے،جس طرح عمران خان نے دین کیلئے خدمات سرانجام دیں سب کے سامنے ہیں،ن لیگ سرگودھا سے عملی طور پر ختم ہو گئی۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اس علاقے سے ن لیگ کا صفایا ہو چکا تھا، آج رہی سہی کسر پوری ہو گئی،ان کاکہناتھا کہ 64 فیصد نشستیں خالی ہو گئی ہیں، باقی سیٹوںپر الیکشن کرانا لازمی ہے،ہم جلدازجلد الیکشن کی طرف بڑھیں گے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- 19 گھنٹے قبل
پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی کر کے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی
- 8 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آرکا قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کادورہ،اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے بھرپور خیرمقدم
- 18 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ایک اور قرارداد حق خودارادیت متفقہ طور پر منظور
- 20 گھنٹے قبل

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، آئندہ ماہ قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
- 19 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

وزیرِ اعظم کی آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئےتیاریوں کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

آزاد جموں و کشمیر کی 18 رکنی نئی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
- 16 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، 27 ویں ترمیم پڑھ کر آئیں، جسٹس حسن رضوی
- 17 گھنٹے قبل

بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا، ٹرمپ کی پاکستانی خدشے کی تصدیق
- 20 گھنٹے قبل

41مخصوص نشستوں کے معاملے میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
- 18 گھنٹے قبل









