مارکیٹ میں 40 ہزار روپے میں بھی فائیو جی موبائل فون دستیاب ہیں، کمپنیاں قسطوں پر موبائل فون دینے کی سہولت شروع کر رہی ہیں،چئیرمین پی ٹی اے


اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ بہتر کنیکٹیویٹی کے بغیر ڈیجیٹل پاکستان کا خواب ادھورا ہے، فائیوجی آکشن کے بعد انٹرنیٹ کے مسائل حل ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں 40 ہزار روپے میں بھی فائیو جی موبائل فون دستیاب ہیں، کمپنیاں قسطوں پر موبائل فون دینے کی سہولت شروع کر رہی ہیں۔
اس حوالے سےڈائریکٹر جنرل لائسنسنگ عامر شہزاد کا کہنا ہے کہ دنیا کے 101 ممالک فائیوجی سروس لانچ کر چکے ہیں، پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو ہوگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کنیکویٹی متاثر ہوتی ہے، نیا سپیکٹرم آنے سے سروس بہتر ہوگی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 20 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago







