Advertisement

لاہور:تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب چیمپئن شپ 2026 پورے جوش و جذبے سے جاری

، چیمپئن شپ کا آخری مرحلہ 28 فروری 2026 کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ فائنل راؤنڈ میں مجموعی طور پر 12 ٹیمیں شریک ہوں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 21st 2026, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب چیمپئن شپ 2026 پورے جوش و جذبے سے جاری

لاہور:جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں تیسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب چیمپئن شپ 2026 پورے جوش و جذبے سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں روزانہ کی بنیاد پر سنسنی خیز میچز کھیلے جا رہے ہیں، چیمپئن شپ کا آخری مرحلہ 28 فروری 2026 کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ فائنل راؤنڈ میں مجموعی طور پر 12 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

جن کو دو پول A اور پول B میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں 6،6 ٹیموں کے درمیان مقابلے منعقد ہوں گے۔

پول A میں پاک ہیرو ہاکی کلب لاہور، ہاکی کلب آف وہاڑی، POF واہ کینٹ، سول کوارٹر پشاور، شیروانی موٹرز کراچی، DHA ایرینا شامل ہیں۔
تیسریCOASانٹرکلب چیمپئن شپ 2026 میں سنسنی خیز مقابلے جاری

اسی طرح پول B میں علی امیر سرگودھا، رانا مجاہد علی فیصل آباد، باچا خان بنوں، سمیع عابد حیدرآباد، برنی کوئٹہ، نشتر اسلام آباد شامل ہیں۔

ہاکی شائقین کی بڑی تعداد میچز دیکھنے کیلئے سٹیڈیم کا رخ کرنے لگی جبکہ شائیقین نے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے ایونٹ کو اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 20 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 15 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 16 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 20 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 20 minutes ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
Advertisement