فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی جگہ محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 16 2023، 8:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی جگہ محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی اپنے باؤلنگ کرانے والے ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 8 سے باہر ہو گئے تھے۔تاہم ملتان سلطان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شاہنواز دھانی کی جگہ محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا۔
Welcome to the #SultanSquad @illii37 pic.twitter.com/FpXv4qKdwh
— Multan Sultans (@MultanSultans) February 15, 2023
محمد الیاس پہلے ہی پی ایس ایل 5 میں کھیل چکے ہیں، 24 سالہ فاسٹ باؤلر نے 51 ٹی ٹوئنٹی میچز میں میں 58 وکٹیں حاصل کی ہیں ملتان سلطانز کا اگلا میچ پشاور زلمی کے خلاف 17 فروری کو ہوگ

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- ایک دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 14 دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- ایک دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- ایک دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 14 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 2 دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






