جوڈیشل کمیشن کیں توڑ پھو ڑ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے، رانا ثناءاللہ
ظام عدل میں سب برابر ہیں، افسوس کی بات ہے اتنا کچھ کرنے کے باوجود انہیں ضمانت مل گئی،وفاقی وزیر داخلہ

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 28th 2023, 9:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں پاکستان تحریک انصآف کے کارکنوں نے جو توڑ پھوڑ کی ،یہ غندہ گردی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔
راناثنااللہ نے کہا کہ جنہوں نے قانون توڑا ان کو گرفتار کیا جائےگا، نظام عدل میں سب برابر ہیں، افسوس کی بات ہے اتنا کچھ کرنے کے باوجود انہیں ضمانت مل گئی۔

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 7 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 6 گھنٹے قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 6 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





