اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہوگئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خا ن اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیومیٹرک تصدیق کیلئے پہنچ گئے ہیں اور گاڑی میں موجود ہیں تاہم ان کی گاڑی کو عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی ہے ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے ، عمران خان بائیومیٹر ک تصدیق کے بعد عدالت کے سامنے پیش ہوں گے ۔
چیف جسٹس عامر فاروق کچھ ہی دیر میں درخواست پر سماعت کریں گے ۔
شبلی فرز نے کہا کہ عمران خان سابق وزیراعظم ہیں ان کی گاڑی کو احاطہ عدالت میں داخل ہونے دیا جائے جس پر رجسٹرار نے جواب دیا کہ چیف جسٹس کا کہناہے کہ گاڑی کو اندر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
عمران خان کی ایک درخواست مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے سے متعلق ہے جبکہ دوسری درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے دائر کی گئی ہے ۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 13 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago



