Advertisement
تجارت

ایک دن میں ڈالر کی تاریخ میں دوسرا بڑا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 285 روپے 9 پیسے پر بند ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 2 2023، 9:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک دن میں ڈالر کی تاریخ میں  دوسرا بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قدر میں 18 روپے 98 پیسے کا ہوشربا اضافہ ہوا، ایک دن میں ڈالر کی تاریخ میں یہ دوسرا بڑا اضافہ ہے۔

ڈالر کی قیمت میں حالیہ اضافے سے ملکی معیشت پر قرضوں کے بوجھ میں 1800 ارب سے زائد کا اضافہ ہوا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ شہباز شریف دور میں ڈالر کی قدر میں 36 فیصد کمی ہوئی، اس دوران مجموعی طور پر ڈالر 102 روپے 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement