پاکستان سپر لیگ 8 میں کراچی کنگز نے عماد وسیم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔


پاکستان سپر لیگ 8 میں کراچی کنگز نے عماد وسیم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ 8 کا 19واں میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنا ڈالے۔
کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم نے کیپٹن اننگز کھیلی اور 54 گیندوں پر ناقابل شکست 92 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 11 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔
کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم نے کیپٹن اننگز کھیلی اور 54 گیندوں پر ناقابل شکست 92 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 11 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے، عرفان خان نیازی 30 اور ایڈم روزنگٹن 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
کراچی کنگز کے دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خان 8، طیب طاہر 19 اور شعیب ملک 12 رنز بناسکے، میتھیو ویڈ 13 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹام کرن نے 2، رومان رئیس، حسن علی اور فہیم اشرف نے ایک ایک شکار کیا۔

حج2026 کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع
- 7 hours ago

حکومت ادارہ جاتی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے،وزیر اعظم
- 5 hours ago

پنجاب میں ڈینگی ایک دفعہ پھر سر اٹھانے لگا،مزید 9 افراد بیماری میں مبتلا
- 7 hours ago

بھارت کو ایک اور دھچکا،ائیر انڈیا کا واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان
- 7 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
- 5 hours ago

پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت،فوری جنگ بندی کا مطالبہ
- 5 hours ago

خاتون سے زیادتی کے الزامات ،بورڈ نے کرکٹرپر پابندی عائد کر دی
- 6 hours ago

9 مئی مقدمات میں سزائیں،تحریک انصاف کا فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان
- 6 hours ago

امریکہ نے کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا
- an hour ago

اسٹیٹ بینک کا یومِ آزادی پر تعطیل کا اعلان
- 6 hours ago

پاکستان نے فیلڈ مارشل سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیان کو مسترد کردیا
- an hour ago

اسحاق ڈارکی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
- 5 hours ago