زخمی افراد میں سے جن میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جبکہ حملے کے باعث اسٹیشن میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا،رپورٹس

تائی پے: تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کے ایک سب وے اسٹیشن پر دھواں چھوڑنے والے بم پھینکنے اور بعد ازاں مسافروں پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد زخمی ہو گئے۔
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ملزم نے شہر کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع تائی پے مین سب وے اسٹیشن میں اسموک گرینیڈ پھینکے، جس سے مسافر اور پیدل چلنے والے خوفزدہ ہو کر بھاگنے لگے۔
تائیوان کے سرکاری خبر رساں ادارےکے مطابق زخمی افراد میں سے جن میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جبکہ حملے کے باعث اسٹیشن میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

رپورٹس کے مطابق تائیوان کے وزیرِاعظم چو جنگ تائی نے فیس بک پر جاری بیان میں واقعے کی تصدیق کی تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ حکام ملزم کے پس منظر کی تحقیقات کر رہے ہیں، اور ملک بھر میں ٹرین اور سب وے اسٹیشنوں پر سیکیورٹی بڑھانے کے لیے پولیس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- an hour ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- an hour ago







