Advertisement
پاکستان

چین میں پاک بحریہ کی چوتھی ہنگورکلاس آبدوز غازی کی لانچنگ تقریب، ایک اور سنگ میل عبور

غازی کی لانچنگ سے پاک بحریہ نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے جہاں چین میں زیر تعمیر چاروں آبدوزیں اب سخت سمندری آزمائشوں(Sea Trials)  کے مرحلے سے گزر رہی ہیں اور جلد پاکستان کے حوالے کیے جانے کے آخری مراحل میں ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 21 days ago پر Dec 17th 2025, 9:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین میں پاک بحریہ کی چوتھی ہنگورکلاس آبدوز غازی کی لانچنگ تقریب، ایک اور سنگ میل عبور

اسلام آباد:  پاک بحریہ کے لیے چوتھی ہنگور کلاس آبدوز غازی ( GHAZI) کی لانچنگ کی تقریب ووہان چین میں ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی۔

 غازی کی لانچنگ سے پاک بحریہ نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے جہاں چین میں زیر تعمیر چاروں آبدوزیں اب سخت سمندری آزمائشوں(Sea Trials)  کے مرحلے سے گزر رہی ہیں اور جلد پاکستان کے حوالے کیے جانے کے آخری مراحل میں ہیں ۔

حکومت پاکستان نے چین کے ساتھ آٹھ ہنگور کلاس آبدوزوں کے حصول کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ معاہدے کے تحت چار آبدوزیں چین میں تعمیر کی جا رہی ہیں جبکہ دیگر چار پاکستان میں کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ (KS&EW) میں ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی (ToT) کے تحت تعمیر کی جا رہی ہیں۔

ان آبدوزوں کو جدید ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس کیا جائے گا جو دور تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ ہنگور کلاس آبدوزیں خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے کلیدی کردار ادا کریں گیں ۔ 

لانچنگ تقریب میں دونوں ممالک کے سینئر حکام نے شرکت کی جو دوطرفہ گہرے تعاون کا عملی مظہر ہے۔

Advertisement
امریکی تاریخ میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر پاکستانی منتخب

امریکی تاریخ میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر پاکستانی منتخب

  • 8 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کاسیکیورٹی فورسزکو مظاہرین کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

ایرانی صدر کاسیکیورٹی فورسزکو مظاہرین کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
اسٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل،انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزارپوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل،انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزارپوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

  • 10 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

پہلا ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

  • 8 گھنٹے قبل
کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار

  • 8 گھنٹے قبل
معرکہ حق کے بعد اتنے آرڈرمل رہے ہیںکہ جلد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف

معرکہ حق کے بعد اتنے آرڈرمل رہے ہیںکہ جلد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف

  • 10 گھنٹے قبل
 نجی یونیورسٹی میں طالبہ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی؟ اصل وجوہات سامنے آگئیں

 نجی یونیورسٹی میں طالبہ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی؟ اصل وجوہات سامنے آگئیں

  • 11 گھنٹے قبل
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 12 گھنٹے قبل
چکوال:مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 مسافر جاں بحق، 7 خواتین سمیت 27 زخمی

چکوال:مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 مسافر جاں بحق، 7 خواتین سمیت 27 زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر اضلاع میں شدید سردی کی لہر برقرار ، میدانی علاقوں میں شدید دھندکا راج

ملک کے بیشتر اضلاع میں شدید سردی کی لہر برقرار ، میدانی علاقوں میں شدید دھندکا راج

  • 9 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری جاری

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement