پڑوسی ریاست الاباما میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے

جمعہ کی رات مسی سپی اور الاباما میں آنے والے طوفان کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوئے،جبکہ سیکڑوں افراد بے گھر ، متعدد لاپتہ ہیں۔
میئر نے کہا کہ اس نے اس آفت میں اپنے ذاتی دوستوں کو کھو دیا ہے۔جمعہ کا طوفان ریاست مسیسیپی میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں سب سے زیادہ مہلک تھا ، درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کی لائنیں بگولے کی وجہ سے نیچے لائی گئیں۔
رولنگ فورک میںگورنر ریوز نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ خطرات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں، طوفان کے بعد امریکی ریاست مسیسیپی میں مزید شدید موسم آنے والا ہے۔
سب سے زیادہ متاثر ہونے والے قصبوں میں سے ایک کے ریاست میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، پڑوسی ریاست الاباما میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
رضا کار، جن میں سے کچھ ہمسایہ ممالک آرکنساس، لوزیانا اور ٹینیسی سے آئے ہیں صفائی کے آپریشن میں مدد کر رہے ہیں۔
صدر جو بائیڈن نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں بچاؤ اور ردعمل میں مدد کے لیے وفاقی وسائل کو استعمال میں لا کر امدادی کام کی ہدایت کی ہے۔

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 5 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 2 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 5 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 5 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 3 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 8 منٹ قبل