کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج میں ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونا 1300روپے اضافے سے 104300 روپے کا ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 18th 2021, 9:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونا 1300روپے اضافے سے 104300 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 1115 روپے اضافے سے 89420 روپے کا ہوگیا ہے۔جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 30 ڈالر اضافے سے 1777 ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 19 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 minutes ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 19 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے







