پشاور : محکمہ انسدادی دہشتگردی (سی ٹی ڈی ) کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا اہم مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 18th 2021, 9:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق محکمہ انسدادی دہشتگردی (سی ٹی ڈی ) کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا اہم مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشتگرد کے سر کی قیمت حکومت نے بیس لاکھ روپے مقرر کیے تھے، مبینہ دہشتگرد کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بارودی مواد میں پانچ کلوگرام بارود،ایک عدد نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر،1 عدد سیفٹی فیوز اور پرائما شامل ہیں، جبکہ ملزم کے خلاف انسداد دہشتگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مذید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 18 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




