اقوام متحدہ نے علاقے میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے


سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستوں کے درمیان لڑائی میں 200 کے قریب افراد ہلاک اور ایک ہزار 8 سو افراد زخمی ہوچکے ہیں، 3 روز سے جاری جنگ کے نتیجے میں ہسپتالوں کو شدید نقصان پہنچا اور طبی سامان اور خوراک کی کمی ہوگئی۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے اس علاقے میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور یورپی یونین سمیت بین الاقوامی اداروں نے بھی اس حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Fears of regional spillover grow as UN says nearly 200 dead, 1,800 wounded in battles across Sudan.https://t.co/sdOQnayPpC pic.twitter.com/o02DNokUhO
— AFP News Agency (@AFP) April 17, 2023
2021ء میں بغاوت کے بعد فوجی حکومت قائم کرنے والے 2 جرنیلوں کی افواج کے درمیان ایک ہفتے سے جاری اقتدار کی کشمکش ہفتے کو پرتشدد کارروائیوں میں تبدیل ہوگئی، یہ تنازع سوڈان کے آرمی چیف عبدالفتاح البرہان اور نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز کی کمانڈ کرنے والے محمد ہمدان داگلو کے درمیان ہے۔
قبل ازیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دونوں فریقین سے ایک بار پھر فوری طور پر دشمنی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ مزید کشیدگی ملک اور خطے کیلئے تباہ کن ہوسکتی ہے۔

غزہ میں امدادی مراکز جلد قائم کریں گے ، امریکی صدر
- 15 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ،ٹیرف ،تجات اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
- 14 منٹ قبل

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں سی جی 150 کی لانچنگ کر دی ، قیمت 4 لاکھ 59 ہزار روپے مقرر
- 15 گھنٹے قبل
چین : طوفانی بارشوں سے 30 شہری ہلاک، 80 ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور
- 21 منٹ قبل

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ اور احمد بھچر کو نااہل قرار دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

انگلینڈ اور بھارت میچ : پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر کرکٹ مداح کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر: انسانوں پر حملے کرنے والا خونخوار تیندو فائرنگ سے ا ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

عمران خان کی 8 ضمانت اپیلیں کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
- 16 گھنٹے قبل

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز: قومی اسکواڈ کا دوسرا دستہ امریکہ پہنچ گیا
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی رکن کے درمیان ہاتھا پائی، تھپڑ رسید کردیا
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی، نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 300 روپے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کوئی منصوبہ نہیں،اسحاق ڈار
- 8 منٹ قبل