Advertisement

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ

مثبت کیسز کی شرح0.63فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 4th 2023, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 20 کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

جمعرات کو قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3ہزار187 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے20 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اس طرح مثبت کیسز کی شرح0.63فیصد رہی اور اس دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ8مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کئے گئے 254 ٹیسٹوں میں سے5 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پر مثبت کیسز کی شرح 1.97 فیصد رہی جبکہ اسلام آباد میں 217ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 5 ٹیسٹ مثبت آئے اور ہاں پر شرح2.30فیصد رہی۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
Advertisement