Advertisement
تفریح

نامور اداکار توقیر ناصر پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مقرر

واسع چوہدری بورڈ کے وائس چیئرمین ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 4th 2023, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نامور اداکار توقیر ناصر  پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین مقرر

نامور اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔واسع چوہدری پنجاب فلم سنسر بورڈ کے وائس چیئرمین ہوں گے۔

سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب علی نواز نے اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔پنجاب فلم سنسر بورڈ کے عہدیداروں کی میعاد 2سال ہو گی۔

پنجاب فلم سنسر بورڈ میں سات ارکان کا بھی انتخاب کیا گیا ہے،ممبران میں ڈاکڑ یونس بٹ،میاں امجد فرزند اور کنول نعمان شامل ہیں اس کے علاوہ مقصود احمد بٹ،جگن کاظم،خالدہ یوسف اورانجم رشید بھی ممبران میں شامل ہیں

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے