پی ڈی ایم نے آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے،صدر پاکستان تحریک انصاف


پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ ملک میں رہنا ہےتو ضمانتوں پر رہنا ہے مجھ پر بھی 17 مقدمات درج کیے گئے ہیں،پولیس والے میرے گھر پر چھاپے میں مہمانوں کو فون بھی لے لئے گئے۔
انہوں نے کہا کہ پورا ملک چیف جسٹس کے ساتھ کھڑا ہےعدلیہ اس نظام کو بچارہی ہے،عدلیہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ لندن میں بیٹھ کرعدلیہ کے خلاف سازش کی جارہی ہے، پی ڈی ایم نے آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔خواجہ آصف خود نہیں بولتے نوازشریف بولتے ہیں پی ڈی ایم حکومت نے پورے ملک کو جیل بنا دیا ہے۔
پرویز الہیٰ نے کہا کہ پاکستان کی تمام بارزمتحد ہیں وکلاء انقلاب لائیں گے اور یہ گھس بیٹھیئے بھاگ جائیں گےعمران خان نے قوم کو ایک جگہ یکجا کرلیا ہے امید ہے کہ اس ہفتے کچھ شارٹ آرڈرز آئیں گے۔عمران خان کے خلاف 123 مقدمات درج ہیں ان کی انتقامی سیاست پوری زندگی ختم نہیں ہونی ان لوگوں کی شرم و حیا ختم ہوچکی ہے
پی ٹی آئی کے صدرکے نے کہا کہ پی ڈی ایم کے پھیلائے گند سے ملک کو کیا فائدہ ہوا؟ 14مئی کو انتخابات نہ ہوئے تو اثرات مرتب ہوں گے۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 3 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 8 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago



