کوئٹہ : شہر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ زرغون روڈ پر شہر کے معروف ہوٹل کے قریب ہوا ہے،دھماکے میں 3افراد بحق 8افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ زرغون روڈ پر شہر کے معروف ہوٹل کے قریب ہوا ہے، دھماکے کے وقت ہوٹل میں اہم سیاسی شخصیات اور غیر ملکی افراد موجود تھے۔جائے دھماکے کے قریب سے ایرانی قونصلیٹ اور اہم سرکاری عمارتیں بھی واقع ہیں۔ دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی۔
پولیس کے مطابق دھماکہ معروف ہوٹل کے پارکنگ میں ہوا، دھماکے کے بعد پارکنگ میں گھڑی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کا عملہ طلب کرلیا گیا۔جبکہ دھماکے میں3افرادجاں بحق 8, افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 منٹ قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 23 منٹ قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل



