پنجاب حکومت نے9مئی کوکوریج کرنےوالےصحافیوں کی گرفتاری کے معاملے پرجرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈی نیشن کمیٹی قائم کردی۔

شائع شدہ 2 years ago پر May 23rd 2023, 2:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں صدرپی ایف یوجے،صدرپنجاب یونین آف جرنلسٹس شامل ہوں گے۔
نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر نے کہا کہ ڈپٹی انسپکٹرجنرل لیگل پنجاب کمیٹی کےکنوینرہوں گے،کمیٹی ضلعی پولیس افسراورصحافیوں میں ربط کارکےطورپرکام کرےگی۔
عامر میر نے کہا کہ نگراں حکومت میڈیاکی آزادی پرمکمل یقین رکھتی ہے، مذکورہ کمیٹی صوبےمیں صحافیوں کاتحفظ یقینی بنائےگی اور ان کےساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تحقیقات اورازالہ کرےگی۔
دوسری جانب پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدرراہد رفیق بٹ نے پنجاب حکومت کی طرف سےکمیٹی بنانےکاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نےصحافیوں کادیرینہ مطالبہ حل کردیا۔

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 9 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 12 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 11 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 10 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 8 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 9 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 7 گھنٹے قبل

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات