Advertisement
علاقائی

بنوں میں تھانہ میراخیل کی حدود میں گھر پر دستی بم سے حملہ

حملے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ افراد زخمی ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 25th 2023, 5:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنوں میں تھانہ میراخیل کی حدود میں گھر پر دستی بم سے حملہ

خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ کردیا۔ تھانہ میرا خیل کی حدود میں شہری کے گھر پر دو دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیاگیا۔دستی بم حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکوں کی آواز دور تک سنی گئی۔

تھانہ میرا خیل کی حدود میں ہونے والے دستی بم حملے کے بعد فوراً بعد پولیس کی نفری متاثرہ مکان پر پہنچی اور امدادی سرگرمیوں کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 10 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 8 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 13 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement