وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ ٰمحمود کی سعودی وزیر حج الشیخ توفیق بن فوزان سے ملاقات
جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ بھی دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 26th 2023, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکہ مکرمہ: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہٰ محمود نے پیر کو سعودی وزیر حج الشیخ توفیق بن فوزان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ ٰمحمود نے سعودی وزارت حج کی جانب سے حجاج کرام کیلئے کئے گئے انتظامات کو سراہا اور انہوں نے سعودی وزیر حج کو حج کے بعد دورہ پاکستان کی دعوت دی ۔سعودی وزیر حج الشیخ توفیق بن فوزان نے وزیر مذہبی امور کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انہوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کیا اور جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ بھی دیا۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 26 minutes ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 31 minutes ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 5 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





