پاکستان بزنس فورم کا درآمدات پر پابندی اٹھانے کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترجمان پی بی ایف
بندرگاہوں پر پھنسے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز فوری ریلیز


اسلام آباد: مرکزی ترجمان پاکستان بزنس فورم زینب جتوئی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے درآمدات پر عائد پابندیاں ختم کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے انڈسٹری کو سپورٹ ملے گی اور کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔
میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے امپورٹ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا سرکلر جاری کرتے ہوئے بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کے لیے بینکوں کو زرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک نے جاری سرکلر میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے درآمدات پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں ہیں۔
امپورٹ کے لیے زرمبادلہ کی فراہمی میں ترجیحی درآمدات کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے اب تمام درآمدات کے لیے بلاتفریق زرمبادلہ فراہم ہوگا، زرمبادلہ کے مجاز ڈیلرز کو تمام درآمدات کے لیے زرمبادلہ فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ زینب جتوئی نے کہا کہ پاکستان بزنس فورم کا مطالبہ تھا کہ حکومت فوری درآمدات کھولے اور ہم اس فیصلے پر حکومت کے مشکور ہیں۔

حکومتِ پاکستان آزادیِ صحافت کے تحفظ اور صحافیوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہے، وزیر اعظم
- 3 گھنٹے قبل

لیجنڈ اداکارعرفان کھوسٹ نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کھوسٹ پروڈکشن کا آغاز کر دیا،شوبز شخصیات کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 یوم کی توسیع،ہر قسم کے احتجاج، جلسے جلوسوں پر پابندی برقرار
- 4 گھنٹے قبل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ فائنل : جنوبی افریقا کابھارت کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

ہنگو میں پولیس افسران کے قافلے پربم حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولزصبح 8:45 سے پہلے کھلنے پرپابندی، نوٹیفکیشن جاری
- 4 گھنٹے قبل

صدر آصف علی زرداری4 تا 6 نومبر کو قطر میں عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے
- 33 منٹ قبل

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل استنبول کا دورہ کریں گے
- 37 منٹ قبل
تحریک انصاف کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

چیٹ جی پی ٹی سے بدتمیزی اسے مزید ذہین بناتی ہے، تحقیق میں انکشاف
- 3 گھنٹے قبل

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں19 نئے مریض رپورٹ
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں چینی بحران شدت اختیار کر گیا، مختلف شہروں میں قیمت 220 روپے کلو تک پہنچ گئی
- 2 گھنٹے قبل

.webp&w=3840&q=75)












