پہلا میچ سری لنکا اور سکاٹ لینڈ جبکہ دوسرا میچ آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلا جائے گا


آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں بروز منگل مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا ۔ پہلا میچ سری لنکا اور سکاٹ لینڈ جبکہ دوسرا میچ آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بلاوایوکے مقام پر کھیلا جائے گا۔
آئی سی سی کے زیر اہتمام ورلڈ کپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ زمبابوے میں جاری ہے ، منگل کو گروپ بی کے پہلے میچ میں سری لنکا اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں کوئنز سپورٹس کلب بلاوایومیں آمنے سامنے ہوں گی ۔
گروپ بی میں سری لنکا اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں سپر سکس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں ۔ اسی روز گروپ بی کا دوسرا میچ آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بلاوایو ایتھلیٹک کلب بلاوایو میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کا تین تین میچز کھیل کر تاحال کوئی پوائنٹ نہیں ، یعنی دونوں ٹیمیں کوئی میچ نہیں جیت سکی ہیں
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل


