اجلاس میں آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے متعلق اراکین کو اعتماد میں لیا جائے گا

9 نکاتی ایجنڈے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پرغورہوگا۔
اجلاس میں نونکاتی ایجنڈا زیر غورآئے گا جب کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے متعلق اراکین کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع اجلاس ایجنڈے کا حصہ ہے، افغان مہاجرین کی دو سالہ توسیع 30 جون کوختم ہوگئی تھی جس کے بعد وزارتِ داخلہ نے کابینہ کو 6 ماہ توسیع کی تجویز دی ہے۔
اسلام آباد میں کچرے کو ٹکانے لگانے، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ترمیمی بل اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہوگا جب کہ قومی اسپورٹس کی پانچ سالہ پالیسی کی منظوری کا بھی امکان ہے

قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا
- 2 hours ago

ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی، صارفین کو 24 ارب روپے کا ریلیف
- 13 hours ago

با لی وڈ اسٹار ایشوریا رائے نے اے آئی کمپنیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
- 13 hours ago

نیپال : حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے دوران سابق خاتونِ اول راجیہ لکشمی ہلاک ہوگئیں
- 35 minutes ago

قطر پر اسرائیلی حملے خطرناک اشتعال انگیزی،علاقائی سالمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ا ورزی ہے، وزیراعظم
- 13 hours ago

اسرائیلی حملے پر عالمی سطح پر شدید مذمت، قطر کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار ، عالمی برادری
- 10 hours ago

دوحہ میں اسرائیلی حملہ: حماس کی اعلیٰ قیادت محفوظ، خلیل الحیہ کا بیٹا شہید
- 11 hours ago

دوحہ حملہ: امریکی اطلاع کے دعوے پر قطر کی تردید
- 10 hours ago

کراچی میں بارش کے پیش نظر آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان
- an hour ago
کراچی میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب
- 10 hours ago

فرانسیسی صدر نے ملک کے وزیردفاع کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا
- an hour ago

کراچی : ملیر اور لیاری ندیاں بپھرنے سے پانی رہائشی علاقوں میں داخل، پاک فوج سے مدد طلب
- an hour ago