جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 اور 3 دسمبر منگل اور بدھ کو عام تعطیل ہو گی

شائع شدہ 10 months ago پر Nov 14th 2025, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے دو دن کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 اور 3 دسمبر منگل اور بدھ کو عام تعطیل ہو گی۔
یاد رہے امارات میں سنیچر اور اتوار کو ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے، قومی دن کی تعطیل ملا کر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کو چار چھٹیاں ملیں گی۔
واضح رہے متحدہ عرب امارات کا قومی دن ہر سال 2 دسمبر کو منایا جاتا ہے ، 2 دسمبر 1971 کو متحدہ عرب امارات قائم ہوئی تھی۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






