ذمہ داران کو قانونی کٹہرے میں لایا جائے اور واقعہ کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں، قاضی فائز عیسیٰ کی سی پی او فیصل آباد کو ہدایت


فیصل آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہلیہ سریناعیسیٰ کے ہمراہ جڑانوالہ کے علاقے عیسیٰ نگری کے دورے کے دوران متاثرہ مسیحیٰ برادری سے گفتگو کی اور جلائے جانے والے گھروں اور عبادت گاہوں کا جائزہ لیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دانش سکول کا بھی دورہ کیا جہاں متاثرین کے لیے عارضی کیمپ لگائے گئے ہیں اور متاثرین کے لیے کھانے پینے کی سہولیات بھی میسر کی گئی ہیں۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سی پی او فیصل آباد کو ہدایت کی ہے کہ ذمہ داران کو قانونی کٹہرے میں لایا جائے اور واقعہ کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں۔
یادرہےکہ یہ واقعہ 16اگست کو فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں پیش آیا تھا جس میں مسیحی برادری کے معتدد گھروں اورعبادت گاہوں کو جلا دیا گیا تھا۔

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 4 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 4 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 4 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل






