علاقہ مکینوں نے بجلی کے بل اکٹھے کر کے آگ لگادی مہنگائی سے مارے عوام کا کہنا تھا کہ بلوں میں اضافی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 25th 2023, 12:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
گوجر خان کے نواحی علاقے میں شہریوں نے بجلی کے بلوں میں ناقابل برداشت اضافے کےخلاف احتجاج کیا۔
احتجاج میں مقامی تاجر برادری نے بھی بھرپور شرکت کی۔
علاقہ مکینوں نے بجلی کے بل اکٹھے کر کے آگ لگادی،مہنگائی سے مارے عوام کا کہنا تھا کہ بلوں میں اضافی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ بجلی کے اضافی بل کسی صورت جمع نہیں کروائیں گے۔
صارفین نے حکومت پاکستان سے ایک ہی مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے اور ٹیکس کی مد میں جو اضافہ کیا گیا ہے اس کو بھی ختم کیا جائے۔
مظاہرین نے بجلی کے بل اکٹھے کر کے آگ لگا دی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/QekMEjyT7k
— GNN (@gnnhdofficial) August 24, 2023
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 21 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 2 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






