رانی پور فاطمہ کیس پیروں نے ڈاکوؤں کی جانب سے بچی کے ورثا کو دھمکیوں بھرا ویڈیو بیان جاری
ویڈیو بیان میں ڈاکوؤں نے کہا کہ پیروں کی حویلی اور پیروں کا جس نے بھی نام لیا اس کا نام ونشان نہیں ملے گا ، پیروں کی حویلیوں کی حفاطت کے ہم خود ذمہ دار ہیں۔


میڈیا ذرائع کے مطابق رانی پور پیراسد شاہ کے گھر کام کام کے دوران بیہمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کے ورثا کو ڈاکوؤں نے دھمکیوں بھرا ویڈیو بیان جاری کر دیا۔
ویڈیو بیان میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ڈاکوؤں نے لڑکی کے ورثا کو ڈرانے دھمکانے اور اپنا خوف پیدا کرنے طریقہ اپنایا ہے۔
لڑکی کے ورثا کا کہنا ہے کہ پیر اسد شاہ نے دھمکیاں دینے کا سلسلہ شروع کروادیا، ڈاکوؤں نے ہاتھوں میں جدید ہتھیار لےکر ویڈیو بنا کر ورثا کو بھیج دی۔
ویڈیو بیان میں ڈاکوؤں نے کہا کہ پیروں کی حویلی اور پیروں کا جس نے بھی نام لیا اس کا نام ونشان نہیں ملے گا ، پیروں کی حویلیوں کی حفاطت کے ہم خود ذمہ دار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
کمسن ملازمہ فاطمہ کے چچا کا کہنا تھا کہ اسد شاہ کا سسر بھی دھمکیاں دے رہا ہے، فیاض شاہ نے کہا میری بیٹی کی ویڈیو وائرل کی تمہیں دیکھ لیں گے۔
فاطمہ کے چچا نے مزید کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ پیر فیاض شاہ کو بھی گرفتار کیا جائے، مقدس گھرانہ سمجھ کر بچیوں کو پیروں کےگھر چھوڑا تھا، ہمیں کیا معلوم تھا پیر ہمیں بچی کی لاش ہمیں واپسی میں ملی گی۔
ڈاکوؤں نے بچی کے ورثا کو دھمکیوں بھرا ویڈیو بیان بھیج دیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/CQXpQvTvC2
— GNN (@gnnhdofficial) August 24, 2023

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 17 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 19 گھنٹے قبل






