تاجروں نے میٹر اتارنے پر عملے کو تشدد کا نشانی بنایا تاجر برادری کا کہنا ہے کہ بجلی کے بل اضافے کے ساتھ کسی صورت بھی ادا نہیں کریں گے۔


کراچی کےعلاقے ٹمبر مارکیٹ میں کے الیکٹرک کے عملے اور تاجر برادری کے درمیان مبینہ طور پر ہاتھا پائی سامنے آئی ہے ۔
تاجروں نے میٹر اتارنے پر عملے کو تشدد کا نشانی بنایا ،تاجر برادری کا کہنا ہے کہ بجلی کے بل اضافے کے ساتھ کسی صورت بھی ادا نہیں کریں گے ،تاجر برادری کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا عملہ ہمارے بجلی کے میٹر اتارنےکا اہل نہیں ہے کس قا نون کے تحت ہمارے گھروں کے میٹر اتارنے آئے ہیں؟
تاجر رہنما نے کہا کہ ہم تحریری طور پر بھی کے الیکٹرک کو آگاہ کر چکے ہیں کہ اضافے کے ساتھ کسی صورت بھی بل ادا نہیں کریں گے۔
تاجر رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ کے الیکٹرک کے عملے کے پاس میٹر اتارنےکا کسی قسم کا کوئی اجازت نامہ نہیں تھا ۔
کراچی ٹمبر مارکیٹ میں تاجر اور کے الیکٹرک کے عملے کے درمیان ہاتھا پائی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/Y96ndZqScN
— GNN (@gnnhdofficial) August 24, 2023

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل






