کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلا ﺅ کو روکنے کیلئے کورونا ایس اوپیز کے تحت 9 سے 16مئی تک نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں تمام سیاحتی تفریحی مقامات عید تعطیلات کے دوران بند رہیں گے اور شہریوں کی نقل وحرکت محدود رہے گی۔
سندھ میں لگائی گئی نئی پابندیوں کے مطابق سندھ بھر میں ریسٹورنٹ کو صرف ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی جبکہ انٹر سٹی اور بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ 16مئی تک بند رہیں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں ہفتہ کو کاروبار کھلا رہے گا جبکہ اتوار سے کاروبار بند ہوگا۔
ادھرسندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔صوبہ سندھ میں عیدالفطر کی 10 مئی سے 15 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
- an hour ago
پی ایس ایل10 کا پلیئرز ڈرافٹ آج ، 6 فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں گی
- 5 hours ago
پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان
- 14 minutes ago
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، حد موٹرویز مختلف مقامات سے بند
- 5 hours ago
7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی مختلف الزامات کے تحت بے دخل
- 5 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طےپا گیا
- 3 hours ago
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر
- 3 hours ago
بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 3 درخواستیں مسترد
- 5 hours ago
سویلینز کا ملٹری ٹرائل: عام آدمی آرمی ڈسپلن میں آتا ہے یا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل
- 3 hours ago
لاس اینجلس میں لگی آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کی کوششیں جاری، 24 افراد ہلاک
- 5 hours ago
وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا نے اگلا الیکشن لڑنے کے لیے فنڈنگ شروع کردی
- an hour ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان
- 2 hours ago