Advertisement
پاکستان

پاک سعودی تعلقات چٹان سے مضبوط :چوہدری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے پاک سعودی تعلقات کو چٹان سے مضبوط قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عوام کے دل ہمیشہ سے ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 9th 2021, 4:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پبجاب چودھری سرور سے مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات پر 22 کروڑ پاکستانیوں کو فخر ہے، وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے کامیاب رہے گا۔

واضح رہے چودھری سرور نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ سے ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملاکر چلتے ہیں، خادم حرمین شریفین کا احترام ہر مسلمان پر لازم ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دو بھائیوں جیسے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی ترقی کے لیے بھی ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 7 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • an hour ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 21 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت