لاہور: ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 9th 2021, 4:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ کینال روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہے، وہ گھر سے باہر تھےکہ اس دوران 6 ڈاکوؤں نے پہلےان کے سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی اسی دوران ان کی اہلیہ شاپنگ کرکے واپس آئیں تو 2 ڈاکو ان کے ساتھ ہی گھر میں گھس گئے۔
اعزاز چیمہ نے مزید بتایا کہ ڈاکوؤں نے ان کے بیٹے پر پستول تان کر نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اعزاز چیمہ کی درخواست موصول ہو گئی جس پر کارروائی کررہے ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 8 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 4 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






