مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی پر اور پیپلز پارٹی نون لیگ پر ملبہ ڈال رہی ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی پر اور پیپلز پارٹی نون لیگ پر ملبہ ڈال رہی ہے جبکہ اصل مسئلہ غربت اور بیروزگاری ہے جس پر نہ کوئی بات کر رہا ہے نہ کوئی توجہ دے رہا ہے
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید نے کہا کہ مسئلہ اب سیاست نہیں رہا سنگین معاشی حالات بن گیا ہے اشہباز شریف اقتدار میں ہو تو سات سات فنکشن کرتا ہے اقتدار سے اترتا ہے تو سیدھا لندن جاتا ہے اور بیمار ہو جاتا ہے، نواز شریف کو پہلے ہی کئی سالوں سے سیاسی بیماری ہے۔
مولانا فضل الرحمان ppp پر اور ppp نون لیگ پر ملبہ ڈال رہی ہے جبکہ ان نااہلوں کی وجہ سے سارا ملبہ غریب عوام پر گر گیا ہے اصل مسئلہ غربت اور بیروزگاری ہے جس پر نہ کوئی بات کر رہا ہے نہ کوئی توجہ دے رہا ہے شہباز شریف اقتدار میں ہو تو سات سات فنکشن کرتا ہے اقتدار سے اترتا ہے تو…
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 8, 2023
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارتی کی اہم قیادت اور نون لیگ کی اہم قیادت ملک چھوڑ کر جا چکی ہے اور اُنہیں قوم کے جذبات اور عوام کے غیض و غضب کا علم ہے، مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی پر اور پیپلز پارٹی نون لیگ پر ملبہ ڈال رہی ہے جبکہ ان نااہلوں کی وجہ سے سارا ملبہ غریب عوام پر گر گیا ہے
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ جو لوگ بجلی کے بلوں اور چینی آٹا کی مہنگائی پر سڑکوں پر آئے ہیں وہ کسی لیڈر یا پارٹی کے کہنے پر نہیں آئے اپنی بقاء کے لیے سڑکوں پر آئے ہیں لوگ اپنے مسائل کے حل کے لیے کسی کی طرف نہیں دیکھ رہے آسمان کے فیصلے کی طرف دیکھ رہے ہیں کیونکہ غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں غریب کا چولہا بھی نہیں جل رہا۔

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 5 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago
