کراچی : این اے 249 ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پیپلزپارٹی کامیاب ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق این اے 249 ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی۔ پیپلز پارٹی کی این اے 249 پر کامیابی برقرار ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ این اے 249 ضمنی الیکشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پیپلزپارٹی کامیاب ہوگئی ہے۔سعید غنی کا کہنا تھا کہ قادر خان مندوخیل 906 ووٹوں سے جیت گئے ہیں ۔
After recounting of votes of NA 249 PPP’s Qadir Khan Mandokhail won by 906 votes.@BBhuttoZardari
— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) May 8, 2021
واضح رہے کہ 29 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کامیاب قرار پائے تھے۔ مفتاح اسماعیل نے 15 ہزار 473 ووٹ لئے تھے ، دونوں کے ووٹوں میں صرف 683 ووٹ کا فرق تھا ۔
مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کے درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منظور کی تھی۔لیکن کراچی کے حلقے این اے 249 پر دوبارہ گنتی بھی متنازع ہوگئی تھی ، پاکستان پیپلزپارٹی کے علاوہ الیکشن میں شامل تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 8 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 گھنٹے قبل



