ایف آئی اے کی بے نامی اکاؤنٹ سے منی لانڈرنگ کرنے والی نجی کمپنی کے خلاف کا روائی
ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کے جرم میں نجی کمپنی کے مالک پر ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 16th 2023, 1:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ زون نے کراچی میں کامیاب کا روائی کی جس میں ایف آئی نے غیر قانونی بینک اکاؤنٹس رکھنے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں نجی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی نے بے نامی اکاؤنٹ کے ذریعے کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کی ہے ، ایف آئی نے نجی کمپنی کے دفتر کو بھی سیل کر دیا ۔
ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کے جرم میں نجی کمپنی کے مالک پر ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی ہے ۔
ایف آئی اے کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 8 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 8 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


