ضمانت انسداد دہشت گردی کے جج ابو الحسنات نے 20000 کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔

.jpg&w=3840&q=75)
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چودھری پرویز الہی کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔
ضمانت انسداد دہشت گردی کے جج ابو الحسنات نے 20000 کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔
چوہدری پرویزالٰہی کے وکیل بابر اعوان اور وکیل سردارعبدالرازق عدالت میں پیش ہوئے، پراسیکیوشن نے بتایا کہ کیس کاریکارڈآج پیش کردیں گے۔
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس پرویزالٰہی کی ضمانت منظور#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/RPITYrJ77G
— GNN (@gnnhdofficial) September 15, 2023
پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتا یا کہ مخبر کی اطلاع پر گرفتاری کی گئی ہے ، اس مقدمے کی دفعات ناقابل ضمانت ہیں ، پرسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ اس مقدمے میں 6 ماہ کے بعد چودھری پرویز الہی کا نام ڈالا گیا ، باقیوں کی ضمانتیں بھی ہو چکی ہیں ۔
عدالت نے بیان دیا کہ ایف آّئی آر میں پرویز الہی نامزد نہیں ہیں جبکہ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے دوران بھی کچھ بر آمد نہیں کیا گیا۔
بونڈی بیچ حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا آغازکر دیا گیا
- 20 منٹ قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی
- 21 گھنٹے قبل

مسیحی برادری کی موجیں، صوبائی حکومت نےکرسمس پر اضافی چھٹی کا اعلان کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

سڈنی دہشتگردانہ حملہ: عالمی سطح پر بھارتی دہشتگردی سے متعلق الزامات میں اضافہ،پاکستانی مؤقف کی تائید
- ایک دن قبل

دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے، ہر قسم کی معاونت روکنے کیلئے ٹھوس عالمی اقدامات ناگزیر ہیں،دفتر خارجہ
- ایک دن قبل

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز ہونگے اور کہاں کہاں کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
- ایک دن قبل

سڈنی حملہ آور ساجداکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا
- ایک دن قبل

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- 40 منٹ قبل

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

سڈنی واقعہ : حملہ آور باپ نے بھارتی اور بیٹے نے آسٹریلوی پاسپورٹ پر فلپائن کا دورہ کیا، حکام کی تصدیق
- ایک دن قبل

پاکستان،روس کا باہمی تعاون کومزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل










